کراچی میں انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع
پر اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے منشیات کی روک تھام اور آگاہی کے لئے وینٹج کار ریلی کا انعقاد کیا ۔
ریلی ریجنل ڈائرایکٹر اینٹی
نارکوٹکس آفس پنجاب چورنگی سے ہوتی ہوئی مزار قائد پہنچی ۔
جس میں خواتین و نوجوانوں نے بڑھ چڑھ حصہ لیا ۔
انسداد منشیات کا عالمی دن ۔ نسل کوبچانا
ہے ،،، تو ہوگا منشیات سے بچانا ہے۔
منشیات کی روک تھام اور آگاہی کے لئے کراچی میں
اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کی جانب سے ونٹیج کار ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔
ریلی کا آغاز ریجنل ڈائرایکٹر اینٹی نارکوٹکس
آفس پنجاب چورنگی سے ہوا ۔ریلی میں خواتین اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا،،،
مزار قائد پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں فورس
کمانڈر اے این ایف سندھ برگیڈیئر وقار حیدر رضوی نے کہا کہ منشیات کے خلاف جنگ میں سب کو اپنا اہم کردار
ادا کرنا ہوگا،
آج کی ریلی کا مقصد منشیات
کی تباہ کاری سے آگاہی ہے،،
رواں سال منشیات کے خلاف آپریشن میں 717 افراد
کو گرفتار کیاگیا جن سے 7 ہزار کلو سے زائد منشیات جس کی مالیت 617 ملین ڈالر ہیں،،انسداد
منشیات ریلی کا اختتام مزار قائد پر ہوا ۔
جس میں خواتین و نواجون نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔