وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑنے کہاہےکہ نو مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،

نزاہت خان نزاہت خان

 وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑنے کہاہےکہ نو مئی  تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،




وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ
 نے کہاہےکہ  نومئی  تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،

ذاتی مفادات کی خاطر  وہ کچھ کیاگیا   جو دشمنوں نے بھی نہیں کیا،

کابینہ  اجلاس میں پیپلز پارٹی، آئی پی پی اور نیشنل پارٹی کو  مدعو کیا،

اجلاس میں 9 مئی  سے  متعلق قرارداد پیش کی جائے گی،

وزارت قانون کی طرف سے وائٹ پیپر  پیش کیا جائے گا،

سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے بہت رعایت برتی گئی ہے،

سابق چیئرمین پی ٹی آئی   کے رشتہ دار بھی   سانحےمیں ملوث ہیں،

9مئی  کیسز کا فیصلہ کیوں نہیں کیا جا رہا؟