ملک بھر میں 12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد افراد کل ووٹ استعمال کرینگے،

عرفان علی عرفان علی

ملک بھر میں  12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد افراد کل ووٹ  استعمال کرینگے،

ملک بھر میں  12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد افراد کل ووٹ  استعمال کرینگے،

الیکشن کمیشن کے مطابق90ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز، 2 لاکھ 66 ہزار 398 پولنگ بوتھ قائم 

انتخابات کے لیے  14 لاکھ 90 ہزار انتخابی عملہ تعینات کردیا گیا،

پنجاب سے قومی اسمبلی کی 141، صوبائی کی 296 نشستوں پر الیکشن  ہوں گے

پنجاب میں 7 کروڑ 32 لاکھ 7 ہزار 896 ووٹرووٹ کا استعمال کریں گے،

سندھ سے قومی  61، صوبائی اسمبلی کی 130 نشستوں پر الیکشن  ہوں گے،

سندھ میں 2 کروڑ 69 لاکھ 94 ہزار 769 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

خیبرپختونخوا سے قومی  کی 44، صوبائی اسمبلی کی 113 نشستوں پر الیکشن ہوں گے

خیبرپختونخوا سے 2 کروڑ 19 لاکھ 28 ہزار 119  ووٹرز ووٹ کااستعمال کر سکیں گے

بلوچستان سے 53 لاکھ 71 ہزار 947 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، کمیشن

اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر 10 لاکھ 83 ہزار 29 ووٹرز ووٹ ڈالیں گے

4انتخابی حلقوں میں امیدواروں کی اموات کی وجہ سے الیکشن ملتوی کردیئے گئے،