قومی سلیکشن کمیٹی کی کاکول فزیکل ٹریننگ کیمپ میں شریک کرکٹرزسےملاقات ملاقات میں کیمپ میں شامل 29میں سے28کھلاڑی شریک تھے محمد رضوان اتوار کی شب عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے تھے ملاقات میں سلیکشن کمیٹی نےکھلاڑیوں کوسلیکشن پالیسی کےحوالےسےاعتمادمیں لیا کھلاڑیوں کوروٹیشن پالیسی اورنئےکھلاڑیوں کومواقع دینےسےمتعلق اعتمادمیں لیاگیا وہاب ریاض، محمد یوسف،عبدالرزاق، اسد شفیق اور بلال افضل شریک تھے نیوزی لینڈکیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےپاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان منگل کوکیاجائےگا نیوزی لینڈکی ٹیم5میچزکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے14اپریل کوپاکستان پہنچےگی پاکستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی بھی اسی رات اسلام آبادمیں یکجاہوجائیں گے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کےبعد ٹیم انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی پاکستان ٹیم اس سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی حصہ لےگی