وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نےکاہےکہ شفاف مردم شماری وقت کی ضرورت ہے ۔
معاہدے کےمطابق اگست میں مردم شماری شروع ہوجائےگی۔
عام انتخابات نئی مردم شماری کےمطابق ہونگے۔
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی کراچی میں نیو پورٹ انسٹیٹیوٹ میں جاری
سائنسی نمائش میں شرکت ۔
میڈیاسےگفتگومیں امین الحق نےکہاکہ شفاف مردم شماری وقت کی ضرورت ہے۔
اگست میں مردم شماری شروع ہونےکےبعد عام انتخابات نئی مردم شماری
کےمطابق ہونگے۔
وفاقی وزیرامین نےکہاکہ ہماری وزارت پبلک سیکٹر کی جامعات کے ساتھ
کامُ کر رہی ہے اور نئے ایکسیلینس سینٹرز پر بھی کام جاری ہے۔