عید قربان کی آمد آمد ہے ۔

عرفان علی عرفان علی

عید قربان کی آمد آمد ہے ۔


عید قربان کی آمد آمد ہے ۔

اتوار کی ہفتہ وار چھٹی کے دن شہریوں نے سہراب گوٹھ کی مویشی منڈی کا رخ کیا تو قربانی کے جانوروں کی قیمتیں سن کر ان کے ہوش اڑ گئے ۔

 بیو پاری بھی مہنگائی سے پریشان ہیں ۔

قربانی کے جانور خریدنے کا مشن ۔

 شدید گرمی میں چھٹی والے دن شہریوں نے مویشی منڈی کا رخ کیا تو

 زمین پر کھڑے جانوروں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں سن کر پریشان ہو گئے

اندرون ملک سے مویشی لانے والے بیوپاریوں بھی مہنگائی سے پریشان ہیں ۔۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سال خریدار بہت کم دیکھنے والے لوگ زیادہ ہیں

عید قربان میں ایک ہفتے کا وقت رہ گیا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ بیو پاریوں اور خریداروں کے درمیان تول مول کا سلسلہ زور پکڑ رہا ہے ۔

مہنگائی کو کون پچھاڑے کا اس کا فیصلہ جلد ہو جائے گا ۔