کراچی کےعلاقے لیاری کھـڈامارکیٹ نیاآبادروڈپرواقع خستہ حال خالی چار منزلہ عمارت گرگئی،

عرفان علی عرفان علی

کراچی کےعلاقے لیاری کھـڈامارکیٹ نیاآبادروڈپرواقع خستہ حال خالی چار منزلہ عمارت گرگئی،

کراچی کےعلاقے لیاری کھـڈامارکیٹ نیاآبادروڈپرواقع خستہ حال خالی چار منزلہ عمارت گرگئی،

ملبےتلےدب کرتاحال جاں بحق ایک شخص کی لاش کونکال کرسول اسپتال منتقل کیا۔

کراچی میں لیاری کھڈامارکیٹ نیاآبادروڈپرچارمنزلہ عمارت گرنےکاواقعہ پیش آیا

گرنےوالی عمارت کے ملبےسےایک شخص کی لاش کونکالاگیاہے،پولیس کےمطابق

جاں بحق شخص کی شناخت شاہدکےنام سےہوئی،

عمارت خستہ حالی کےباعث خالی تھی،عمارت کی گیلری کاکچھ حصہ دوروزقبل بھی بارش کےدوران گراتھا،

مکینوں کےمطابق عمارت میں ایک مکینک کی شاپ بھی واقع تھی،

جبکہ عمارت کوخستہ حالی کےباعث کچھ عرصےقبل ہی خالی کراکیاگیاتھا

،پولیس کاکہناہے عمارت کےقریب ممکنہ طورپرراہگیرموجودہونےکےپیش نظرملبہ ہٹانےکاکام جاری ہے،

عمارت خستہ حالی اوربارش کےبعدمزیدمخدوش ہونےکےباعث گری رینجرزکی نفری بھی موقع پرپہنچی اورریسکیوکےعمل میں حصہ کیا۔