قلات میں سب تحصیل گزگ اور جوہان میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصان ہواہے

عرفان علی عرفان علی

 قلات  میں سب تحصیل گزگ اور  جوہان میں بارشوں  سے بڑے پیمانے  پر نقصان ہواہے

 قلات  میں سب تحصیل گزگ اور  جوہان میں بارشوں  سے بڑے پیمانے  پر نقصان ہواہے

متاثر ہ علاقوں  میں تا حال امدادی    تاحال شروع  نہیں ہو سکی

سات روز سےبند سڑکوں  کی وجہ سے علاقہ میں اشیاء  خوردونوش  ادویات  بچوں  کی دودھ  کی قلت پیدا  ہو گئی ہے

علاقہ میں انتظامیہ  کے اہلکار موجود  نہ ہونے کی وجہ سے مکین اپنی مدد آپ کی تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف  ہے