کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر کے آرم ورکشاپ میں صفائی کے دوران دستی بم دھماکا ہوا

عرفان علی عرفان علی

کراچی  میں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر کے آرم ورکشاپ میں صفائی کے دوران  دستی  بم دھماکا ہوا

کراچی  میں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر کے آرم ورکشاپ میں صفائی کے دوران  دستی  بم دھماکا ہوا،

دھماکے میں دو پولیس اہلکار  شہید ہوگئے جبکہ واقعہ میں سب انسپکڑز  سعید سمیت دو افراد شدید زخمی ہوئے

دھماکے کی  اطلاع پرپولیس ،رینجرز اورسیکیور ٹیمیں گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر پہنچی،

پولیس  کی ابتدائی رپورٹ کےمطابق  دھماکہ دھماکا آرم ورکشاپ میں صفائی کے دوران دستی بم پھٹنے سے ہوا،

جس میں دو  پولیس اہلکار  شہید ہوئے جبکہ سب انسپکڑز  سعید سمیت دو افراد شدید زخمی ہوئے،

ترجمان سٹی پولیس کاکہنا ہے کہ  دھماکا 11 بج کر 15 منٹ پر ہوا،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ  ودیگر افسران گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر    پہنچے اور جائے وقوعہ کا جائزہ لیا

پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ  جائے حادثہ  کی مکمل طور پر جانچ اور تفتیش کررہے ہیں