سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش نے تباہی مچادی

عرفان علی عرفان علی

سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش نے تباہی مچادی

سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش نے تباہی مچادی



سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں کئی مکانات کو نقصا پہنچا ۔


سندھ کے مختلف علاقوں میں سڑکیں زیر آب گئی کئ مکانات منہدم ، بڑی تعداد میں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔


علاقہ  مکینوں کا کہناتھاکہ 70 سے زائد گوٹھ  بارشوں کی وجہ سےمتاثرہوئے ہیں60 سے زائد مکانات کو بھی نقصان پہنچاہے۔


علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیاہے کہ جلد از جلد انہیں خوراک رہائش  اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں۔