کراچی میں آج رات یا کل
سے پھربادل برسیں گے۔
کہیں ہلکی تو کہیں تیز
بارش کا امکان ہے۔
بادل برسنے
کا سلسلہ پچیس اور چھبیس
اگست تک جاری رہ سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق
بارش برسانے والا سسٹم سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے۔
ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن کی صورت اختیار کرچکا ہے۔
کراچی میں آج رات یا بدھ سے
بارش کا امکان ہے۔
کہیں ہلکی تو کہیں تیز
بارش ہوسکتی ہے۔
کراچی کے علاوہ سندھ کے دیگر
اضلاع میں بھی بارشیں متوقع ہیں۔
بارشوں کا یہ سلسلہ پچیس
اور چھبیس اگست تک جاری رہ سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات نے خدشہ
ظاہر کیا ہے کہ ان بارشوں کے نتیجے میں
پہلے سے متاثرہ اضلاع کو مزید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔