کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاون میں مسافربس تیزرفتاری کےباعث الٹ گئی،
حادثےمیں خاتون جاں بحق اوربچوں سمیت
متعدسافرزخمی ہوئے
کراچی میں ٹریفک حادثے نے ایک اور ہنستا بستا
خاندان اجاڑدیا۔
اورنگی ٹاون سیکٹر16 میں ۔
مسافربس تیزرفتاری کےباعث الٹ گئی۔ جس کےبعد بس
میں سوار ہمانامی خاتون جاں بحق جبکہ متعددمسافرزخمی ہوگئے۔ متوفیہ خاتوم کے شوہر
پہلے ہی انتقال کرچکے ہیں
یہ اپنی بچی کو دوائی
دلانے قطر اسپتال آئیں واپسی مین ڈبلیو 55 میں بیٹھیں اور ڈسکو موڑ کے قریب گاڑی کلٹی ہوئی اور ان کا انتقال ہوگیا
پولیس کےمطابق متوفیہ گلشن ضیاکی رہائشی تھی ۔
حادثےکےبعددیگرزخمیوں کوعباسی شہیداسپتال منتقل
کیاگیا۔
جبکہ
بس کا ڈرائیور فرار ہوگیا ۔جس کی تلاش جاری
ہے