کراچی میں شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لئے مخصوص لین بنائی جائے گی۔

عمران عمران

کراچی میں شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لئے مخصوص لین بنائی  جائے گی۔

کراچی میں شارع فیصل پر پیپلز بس سروس کے لئے مخصوص لین بنائی  جائے گی۔

وزیرٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن  نے شہر کی مصروف شاہراہ  پر پیپلز بس سروس کے لئے مخصوص  لین بنانے  کا اعلان کیا۔

 صوبائی وزیر نےٹوئٹ میں کہا پبلک ٹرانسپورٹ شہر  کےاہم راستوں سے بغیر کسی رکاوٹ کے گزرنی چاہئے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے مخصوص لین کا کام مکمل کیا جا رہا ہے۔