حب ریور روڈ پر حب پل کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے

عدنان اطہر عدنان اطہر

حب ریور روڈ پر حب پل کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے

حب ریور روڈ پر حب پل کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے

ریسکیو ذرائع کےمطابق حب ریور روڈ پر حب پل کے قریب مسافر کوچ   بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔