گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کہتے ہیں گورنر ہاؤس کے دروازے طلباء کے لئے ہمیشہ کھلے رہیں گے،،،

نزاہت خان نزاہت خان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کہتے ہیں گورنر ہاؤس کے دروازے طلباء کے لئے ہمیشہ کھلے رہیں گے،،،

 

 

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کہتے ہیں گورنر ہاؤس کے دروازے طلباء کے لئے ہمیشہ کھلے رہیں گے،،،

کوشش ہوگی کہ ایسا کام کریں کہ یہاں سے طلباء یہیں پاس ہوکر  پر انڈسٹری میں کام کرسیکیں

صوبے میں جامعات کو درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی  بھی کرادی،،،

این ای ڈی یونیورسٹی کے اکتیسویں کانووکیشن کا انعقاد،،،

گورنر سندھ کامران ٹیسوری  کاخطاب میں کہنا تھا کہ صوبے میں طلباء کو مستقبل شروع کرنے میں آسانی پیدا کی جائے گی،،، نوجوان پر مشتمل ایسی ٹیم بنائیں گے جو گورنر ہاؤس اور طلباء کے درمیان  پل کا کردار ادا کرے

گورنرہاوس کے دروازے طلبا وطالبات کےلیے ہمیشہ کھلے ہیں ایسی  ٹیم تشکیل دے رہاہوں جو طالبعلموں اور گورنر ہاوس کے درمیان پُل کا کردار اداکرےگی

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کاکہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کو ملک اور اداروں میں لانےکا فیصلہ کیاہے،،،اس مقصد کے لیے این ای ڈی یونیورسٹی کا انتخاب کیا گیا ہے

دو دیٹاسینٹر قائم کررہے ہیں ایک این ای ڈی  یونیورسٹی میں ہے دوسرا لاہور میں ہے، مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط ہوگئےہیں

جلسہ تقسیم اسناد میں 19 اسکالرز کو ڈاکٹریٹ کی سندتفویض کی گئی جبکہ 2022 کے پاس آؤٹ گریجویٹ2ہزار322 اور ماسٹرزکے طالب علموں کی تعداد961 ہے