خاتون صحافی صدف نعیم کے جاں بحق ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بحث

عرفان علی عرفان علی

خاتون صحافی صدف نعیم کے جاں بحق ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بحث

 لاہور کی خاتون صحافی صدف نعیم کی جاں بحق ہونے کے بعد ٹوئٹر پر بحث مباحثے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر صحافی اپنے ذاتی تجربے کی مناسبت سے رائے دے رہےہیں۔صحافیوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ایکٹویسٹ بھی متحرک نظر آئے۔مختلف طبقہ فکر کے لوگ اس واقعے کو کیسے دیکھ رہے ہیں ملاحظ فرمائیں۔