تاجر برادری اور دیگر کاروبار افراد کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

عرفان علی عرفان علی

تاجر برادری اور دیگر کاروبار افراد کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

تاجر برادری اور دیگر کاروبار افراد کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں سابق چیف سی پی ایل سی احمد چنائے کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی انتشار پھیلا ہوا ہے۔

تمام سیاسی جماعتیں مل کرایک میزپربیٹھ کرمسائل کاحل نکالیں ورنہ پستی کی طرف چلےجائیں گے،،،

ان کاکہنا تھا کہ اس وقت کاروباری حضرات بہت پریشان ہیں۔

 ہم اپنی فوج اوراداروں کےساتھ کھڑے ہیں جنھوں نےبڑھ کرملک کی عوام کی حفاظت کے لیے قربانیاں دی ہیں،،،

 پریس کانفرنس میں شریک تاجروں کاکہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ سےمعاشی عدم استحکام کاشکاررہاہے ،،،

 تمام اختلافات سے بالا ہوکر ملکی معیشت پر توجہ دینی چاہئے ،،،

 معیشت سب سے پہلے ہے ،،، کاروبار بہتر ہوگا تو ملک ترقی کریگا ،،،

پاک فوج ہماری بارڈر لائن ہے ،،، ہم فوج کے خلاف کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہیں،،،