بلغاریہ کی سفیر کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات

نزاہت خان نزاہت خان

   بلغاریہ کی سفیر کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات


  بلغاریہ کی سفیر کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات۔ دونوں ملکوں نے زراعت کے شعبے میں کام کرنے پر اتفاق کیا۔


 بلغاریہ کی سفیر مس ارینا گانچیوانے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا بلغاریہ کی آباد  ی کراچی سے بھی کم ہے۔وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا  دونوں ملکوں میں انیس سو چونسٹھ سے سفارتی تعلقات ہیں۔ہم بلغاریہ کے ساتھ زراعت، تجارت، تعلیم اور ثقافت میں کام کرنا چاہتے ہیں۔بلغاریہ کی سفیر نے  بتایا ، ان کے ملک میں سورج مکھی کی کاشت بہت زیادہ کی جاتی ہے۔ وونوں ملکوں میں زرعی شعبے میں مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا۔