وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہےکہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملےطے پاجائیں گے،
امید کرتے ہیں سمری کل تک صدرمملکت کو موصول ہوجائےگی،
کابینہ ایجنڈے کے بارے میں کوئی علم نہیں،
اگر سمری پر کوئی قانونی مشاورت کرنے پڑی تو وہ ہوگی،
اگر قانون کے مطابق ضورت ہوتی ہے تو معاملہ کابینہ میں زیربحث ہوسکتاہے،
عمران خان معاملے پر صرف اور صرف سیاست کررہےہیں،
اس سارے معاملے کو سمجھنے سے پہلے عمران خان کو سمجھنے کی ضرورت ہے
میرا نہیں خیال صدر ایسا کوئی جھگڑے والی تاریخ چھوڑناچاہیں گے،
میرے علم کے مطابق حکومت کی آرمی چیف سے متعلق صدر مملکت سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی