اسلام آباد میں سینئر صحافی طلعت حسین نے کہاہےکہ موجودہ الیکشن میں دھاندلی کے امکانات کم ہیں
انکا کہناتھاکہ الیکشن کمشن سے قبل جوڑ توڑ اتنا نہیں یوگا
اسٹبلشمنٹ بھنور سے دور رہنے کوشش کر رہی ہے
مستقبل میں کنفیوژن ہوگا اور اسٹبلشمنٹ کو اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا
ہر الیکشن ملکی مسائل کا حل نہیں ہوتا
یہ لازم نہیں کہ الیکشن کے بعد سب ٹھیک ہوجائے گا
الیکشن کے بعد نئے مسائل کا آغاز بھی ہوسکتا ہے طلعت حسین نے کہاکہ
اگر سیاست دانوں نے اپنا کردار ادا نہ کیا تو اسٹبلشمنٹ کو کردار ادا کرنا پڑھ جائے گا
الیکشن کمیشن کو پولنگ کے لئے رات دس گیارہ بجے تک وقت دینا چاہئے
الیکشن کمیشن کو سوچنا ہوگا کہ ووٹ کی سہولت ان کی گھر کی دہلیز پر پہنچ جائے
متحرک الیکشن کمیشن کو ہر وقت انتخابات کے لئے تیار ہونا چاہئے