وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے قونصل جنرل مسٹرلی بجیان نے ملاقات کی

فوزیہ جمیل فوزیہ جمیل

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے قونصل جنرل مسٹرلی بجیان نے ملاقات کی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے قونصل جنرل مسٹرلی بجیان نے ملاقات کی

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق  ملاقات میں تھر کول انرجی پروجیٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا ،،، وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ چین کا تعاون تھر کول سے بجلی کی پیداوار میں سنگ میل ثابت ہوگا ،،، تھر میں چائنیز کمپنیاں بجلی کی پیداوار میں اضافہ کر رہی ہیں ،،، ملک کے توانائی بحران کا حل تھر میں ہے