کراچی
کےعلاقے کٹی پہاڑی کےاطراف رینجرزاورپولیس نےجرائم پیشہ عناصرکےخلاف طویل مشترکہ
سرچ آپریشن کیا،سات ملزموں کوگرفتارکرکےہتھیاربرآمدکیےگئے،17افغان باشندوں کوبھی
حراست میں لیاگیا۔
کراچی
کےعلاقے کٹی پہاڑی کےاطراف رینجرز پولیس کامشترکہ سرچ آپریشن ،ترجمان سندھ رینجرزسرچ
آپریشن کی تفصیلات جاری کردی،ترجمان رینجرزکےمطابق سرچ آپریشن کےدوران سات انتہائی
مطلوب ملزم گرفتارکرکے
12عددتیس
بورپستول پستول،چارنائن ایم ایم ،تین بارہ بورشاٹ گن،ایک سیون ایم ایم رائفل
اورپانچ سوعددایمونیشن برآمدکیےگئے،ملزموں کواسلحہ سمیت مزیدقانونی کارروائی کےلیےپولیس
کےحوالےکردیاگیا،جبکہ
17افغان
باشندوں کوبھہ حراست میں لیاگیا،
سرچ آپریشن 15گھنٹےتک جاری رہا