کراچی میں لیاری میرا ں ناکہ کے قریب لیاری ایکسپریس وے پل سے ایک شخص کی لٹکی ہوئی لاش ملی۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں لیاری میرا ں ناکہ کے قریب لیاری ایکسپریس وے  پل سے ایک شخص کی لٹکی ہوئی لاش ملی۔

کراچی میں لیاری میرا ں ناکہ کے قریب لیاری ایکسپریس وے  پل سے ایک شخص کی لٹکی ہوئی لاش ملی۔ پولیس کو شبہ ہے  کہ نامعلوم شخص کو گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق حلیہ سے مقتول منشیات کا عادی معلوم ہوتا ہے۔شبہ ہے کہ  قتل منشیات کے عادی افراد  یا منشیات فروشوں میں جھگڑے  کا نتیجہ ہے۔ مقتول کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ لاش کو قانونی کارروائی ے  لئے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔