کیماڑی میں بچوں کی اموات،محکمہ صحت سندھ کی ابتدائی واقعات کی رپورٹ مرتب کرلی ۔
محکمہ صحت کےمطابق پچیس جنوری کوایک سوباہتر بچوں کو خسرہ کی ویکسین فراہم کی گئی۔
کیماڑی میں بچوں کی اموات کے واقعے کےتحقیقات جاری ہیں ۔
محکمہ صحت سندھ کی ابتدائی واقعات کی رپورٹ کےمطابق پچیس جنوری کو ایک سوباہتربچوں کوخسرہ کی ویکسین فراہم کی گئیں ۔
بخاراورگلے کےانفکشن میں مبتلاتیس خواتین سولہ مرداورپچیس بچوں کواوپی ڈی فراہم کی گئی۔
محکمہ صحت کےمطابق ستائیس جنوریجنوری کوایکسرے،مختلف سیمپلز اورکوروناٹیسٹ کیےگئے۔
دوافراد کومرشد اسپتال اور دو کوسول اسپتال جانےکی ہدایت کی
گئی۔
محکمہ صحت سندھ کےمطابق اموات رپورٹ ہونے پرفیکڑیاں سیل کی
گئیں۔
ڈپٹی کمشنر،ڈی ایچ او اور محکمہ ماحولیات کی ٹیموں نے دورے کیے۔
ڈی جی صحت کی جانب سےمتاثرہ علاقوں میں ٹیمیں تعینات کردی گئیں ہیں ۔