کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے،اسسٹنٹ کمشنر بیلہ حمزہ انجم

عرفان علی عرفان علی

کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے،اسسٹنٹ کمشنر بیلہ حمزہ انجم

کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے،اسسٹنٹ کمشنر بیلہ حمزہ انجم

اسسٹنٹ کمشنر بیلہ حمزہ انجم کا کہناہےکہ  مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی،حادثے میں تین افراد زخمی  بھی ہوئے ہیں۔جو لاشیں نکال لی گئیں ہیں وہ قابل شناخت نہیں ہیں،حادثہ رات ساڑھے3 بجے پیش آیا ہے،ایمرجنسی سینٹر کی ایمبولنس فوری موقع پر پہنچ گئیں تھی،آگ زیادہ تھی جس کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آئیںِ2زخمیوں کو بیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا تھاجنہیں کراچی منتقل کردیا گیا۔