خوف کا بت انسان کو غلام بناتاہے،چیئرمین تحریک انصاف

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 خوف کا بت انسان کو غلام بناتاہے،چیئرمین تحریک انصاف

 خوف کا بت انسان کو غلام بناتاہے،چیئرمین تحریک انصاف

لاہور میں زمان  پارک میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ اسحاق ڈار ن لیگ کی حکومت میں باہر بھاگاتھا،

نوازشریف باہر بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے کررہاہے،

میرا نام ای سی ایل میں ڈال دیں کیونکہ مجھے باہر جانا ہی نہیں،

دنیا کو پتہ ہے اوپر بیٹھے لوگ چور ہیں ان کا پیسہ باہر ہے،انکا کہناتھاکہ

مریم نواز  پاناما کیس میں گرفتار ہوئی تھی،

مریم نواز کے بھائی نے تسلیم کیا یہ فلیٹ ان کی ملکیت ہے،

مجھے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے،

عدالت کہتی ہے سیکیورٹی دیں اور یہ لوگ بھاگ جاتےہیں،

مجھے خطرے ہی ان لوگوں سے ہے۔