سندھ ہائیکورٹ نے کےایم سی ٹیکسوں کی کےالیکڑک کےبلوں میں وصولی کا
اختیارروک دیا،
عدالت نےحکم دیا کہ کےایم سی یا کےالیکڑک براہ
راست شہریوں سےکوئی ٹیکس وصول نہیں کرسکتےآئندہ حکم تک ٹیکس وصولی روک دی جائے
کراچی والوں پرایک اوراضافی بوجھ ڈالنےسےسندھ ہائیکورٹ نےکےایم سی
کوروک دیا،،
جسٹس
حسن اظہررضوی کی سربراہی میں دورکنی بنچ کےروبروایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضی وہاب عدالت
میں پیش ہوئےتوعدالت نےسرزنش کرتےہوئےپوچھا کہ کس حیثیت میں کےالیکڑک شہریوں سےکےایم
سی ٹیکس وصول کررہا ہے۔
سوال
کیا کہ کیا باقی ٹیکسوں کا پیسہ سڑکوں کی بہتری اورانفراسٹرکچرپرکتنےفیصد لگ رہا
ہے؟؟؟
عدالت نےریمارکس میں کہا کہ ہم کےالیکڑک کوہرگزکسی کی بجلی۔
بلوں کی عدم ادائیگی پرکاٹنےکا اختیارنہیں دیں گے،،
کےالیکڑک
کےوکیل بولےمحکمہ نےبجلی کا ٹیکس وصول کرنا نہیں چاہتا،، کسی تیسرےفریق سےٹیکس کی
وصولی کی جائے،،،
عدالت نےمرتضی وہاب کی سرزنش کرتےہوئےریمارکس میں کہا کہ جب آپ ہمیں
مطمئن کردیں گے ہم اس ٹیکس کو بحال کردیں گے سڑکیں ٹوٹی ہوئیں ہیں سیوریج تباہ حال
ہے اسٹریٹ لائٹس ہیں نہیں ڈکتیں ہورہی ہیں،،
کوئی سروس دئیے بغیر کیسے کوئی ٹیکس لیں گے؟سندھ ہائیکورٹ سےتحریری فیصلہ
جاری کرتےہوئےحکم دیا کہ ،،،
جو
آدمی پراپرٹی ٹیکس ،موٹر وہیکل ٹیکس دے رہا ہے ڈبل ٹیکس نہیں دےسکتا،، عدالت
نےسماعت ملتوی کردی