کراچی ابراہیم حیدری میں تین روزقبل ڈاکووں کی فائرنگ سے زخمی تاجردوران علاج دم توڑگیا۔

صبانور صبانور

کراچی ابراہیم حیدری میں تین روزقبل ڈاکووں کی فائرنگ سے زخمی تاجردوران علاج دم توڑگیا۔

کراچی ابراہیم حیدری میں تین روزقبل ڈاکووں کی فائرنگ سے زخمی تاجردوران علاج دم توڑگیا۔

مقتول  تاجر پوہومل کیسوانی گزشتہ چارروزسے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھا۔ پولیس کےمطابق   ڈاکوواردات کےلئے  مقتول کےگھرمیں  داخل ہوئےتھے۔ مزاحمت پرفائرنگ سے مقتول اوراس کابیٹا زخمی ہواتھا۔ پولیس کا  کہنا ہے ڈکیتی میں ملوث دومبینہ ڈاکوو ں کوگرفتارکرلیا ہے۔ شہر  میں جاری سال  کے دوران  اب تک  ڈاکووں کی فائرنگ سے تریسٹھ شہری  جان  گنوا چکے ہیں۔