سوشل میڈیا پر جعل سازی کا سلسلہ نہ تھم سکا
اسلام آباد وزارت آئی ٹی نےپی ٹی اے کوفوری ایکشن کی ہدایت کر دی۔
سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاپھیلانے والی مزید 19ویب سائٹس کی نشاندہی
ویب سائٹس پراداروں اورشخصیات کیلئے منفی پروپیگنڈا کیا جاتا تھا
ان ویب سائٹس کو منفی ٹول کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے
منفی پروپیگنڈاپھیلانے والی ویب سائٹس کو فوری بلاک کیا جائے،
منفی پروپیگنڈےمیں ملوث ویب سأٹس کی تعداد 97ہوچکی ہے۔
80ویب سائٹس کو پہلے بند کرنے کیلیے بھیجا گیا
پہلے بھیجی گئی ویب سائٹس ابھی تک بند نہیں ہوئیں
نشاندہی والی ویب سائٹس کے حوالے سے جلد ایکشن کیاجائے،