دبئی سے33ہزار میٹرک ٹن چینی لیکر جہاز کراچی پہنچ گیا


   دبئی سے33ہزار میٹرک ٹن چینی لیکر جہاز کراچی پہنچ گیا

 

دبئی سے33ہزار میٹرک ٹن چینی لیکر جہاز کراچی پہنچ گیا

ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان کے حکام  کے مطابق دبئی سے آنے والا بحری جہاز گذشتہ شب کراچی پورٹ پہنچا ہے چینی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کیلئے منگوائی گئی ہےدرآمدکی گئی چینی جلد یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے حوالے کی جائیگی  2لاکھ 30ہزار میٹرک ٹن گندم کابھی ٹینڈر دیدیا ہے گندم یوکرین یا روس سے ستمبر میں پاکستان پہنچے گی