سونے کی قیمت میں اضافہ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ6ہزار روپے ہوگئی
10 گرام سونے کی قیمت میں 858روپے کا اضافہ 
10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 76ہزار612روپے ہوگئی