پاکستان کرکٹ ٹیم ہمبنٹوٹا پہنچ گئی۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

پاکستان کرکٹ ٹیم  ہمبنٹوٹا پہنچ گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم  ہمبنٹوٹا پہنچ گئی۔

 گیارہ  جولائی سے سری لنکن کرکٹ بورڈ الیون کے ہمراہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کھیلنےکے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم ہمبنٹوٹا پہنچ گئی ہے۔

قومی ٹیم  گیارہ سے بارہ   جولائی تک  سری لنکن کرکٹ بورڈ الیون کے ہمراہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔ ٹیم وارم اپ میچز کے بعد واپس کولمبو روانہ ہوگی ،،

جہاں ونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ سولہ جولائی  سے شروع ہوگا۔