حالیہ مون سون بارشوں کا خوشگوار پہلو یہ ہے کہ کراچی کو پانی کی سپلائی کا اہم ذریعہ حب ڈیم لبالب بھرگیا۔

عمران عمران

مون سون کی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں عوام کو سیلابی  صورتحال  سمیت کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،،

لیکن اس کا ایک مثبت پہلو یہ ہے کہ  حب ڈیم ایک بار پھر بھرگیا۔ کراچی کو پانی کی سپلائی کا اہم ذریعہ حب ڈیم  میں پانی کی سطح تین سو انتالیس فٹ سے بلند ہوگئی ہے۔

 اس صورتحال میں ڈیم کے اسپل ویز سے حب ندی میں اضافی پانی کا اخراج جاری ہے۔