نذرونیازکےطورپرتیارکی جانے والی حلیم کی تیاری

نزاہت خان نزاہت خان

نذرونیازکےطورپرتیارکی جانے والی حلیم کی تیاری

نذرونیازکےطورپرتیارکی جانے والی حلیم کی تیاری برسوں  سےچلی آرہی ہے۔ شہری کہتےہیں کہ مہنگائی نےان کی قوت خرید کومتاثرضرورکیا ہےلیکن وہ باقاعدگی سےیہ اہتمام کرتےچلےآرہےہیں۔

کراچی میں بھی  محرم الحرام کی مناسبت سےحلیم بنانےکا اہتمام کیا جارہا ہے۔

یہاں گھوٹےلگاتےدیگوں کےشارٹس استعمال کیےجائیں ۔

 شہری کہتےہیں بڑھتی مہنگائی نےان کی قوت خرید کوبری طرح متاثرکیا ہے۔

10 کلودیگ کا سامان 4ہزارروپےتک دکانوں میں دستیاب ہے،،جبکہ گوشت اوردیگرلوازمات کی قیمت اس سےالگ ہے۔

خریداروں کےساتھ دکانداربھی مہنگائی سےمتاثردکھائی دیتےہیں کہتےہیں ہرسال اشیاءکی قیمتیں بڑھنےسےانکی سیل گھٹ گئی ہے۔

کرائےکاسامان جس میں دیگ ۔ گھوٹا سمیت دیگراشیاء کاکرایہ بھی بڑھ جانےسےاب خریدارگھروں میں حلیم کی تیاری کوترجیح دےرہےہیں