نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈمقبول باقرنےمزارقائدپرحاضری کواعزازقراردیاہے

عرفان علی عرفان علی

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈمقبول باقرنےمزارقائدپرحاضری کواعزازقراردیاہے

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈمقبول باقرنےمزارقائدپرحاضری کواعزازقراردیاہے

تاثرات کی کتاب میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ قائدکےخواب اور آرزوں کوپوراکرنےمیں میری مددفرمائے۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈمقبول باقر نے مزارقائد پرمہمانوں کےتاثرات کی کتاب میں لکھا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں یہاں خراج تحسین پیش کرنے آیا ہوں۔چہرہ ڈیجیٹل کوحاصل کتاب کےعکس میں نگران وزیراعلیٰ سندھ نےلکھا کہ اللہ مجھے ہدایت دے اور مدد کرے کہ میں قائد کے خواب اور ان کی آرزو کو پورا کرسکوں