کراچی میں امریکی قونصل جنرل کونریڈ ٹریبل کی مزار قائد پر حاضری۔

عمران عمران

کراچی میں امریکی قونصل جنرل کونریڈ ٹریبل کی مزار قائد پر حاضری۔

کراچی میں امریکی قونصل جنرل کونریڈ ٹریبل کی مزار قائد پر حاضری۔

مزار پر پھول رکھے اورمہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کئے۔

کراچی میں نئے  امریکی قونصل جنرل کونریڈ ٹریبل  نے  وفد کے ہمراہ بانی پاکستان  قائد اعظم محمد علی جناح کےمزار پر حاضری دی۔

 پاک بحریہ  کے بینڈ نے وفد کا استقبال کیا۔ امریکی قونصل جنرل نے  مزار پر پھول رکھے اور  مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کئے۔

 وفد نے مزار میں موجود میوزیم کا دورہ  بھی کیا۔امریکی  قونصل جنرل نریڈ ٹریبل نے اکیس اگست  کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالا تھا۔