قومی کرکٹ ٹیم کولمبو سے کینڈی پہنچ گئے
قومی کرکٹ ٹیم ایک روز آرام کے بعد کل پالے کیلے اسٹیڈیم میں پریکٹس کریگی
قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن کل شام 6 سے رات 8 بجے تک جاری رہے گا
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا میچ 2 ستمبر کو شیڈول ہے
کوئٹہ ہزارہ ٹاون میں گھر میں گھریلو ناچاقی کی بناء پرماں نے بچوں سمیت زہر پی کر خودکشی کرلی
میرے شوہر کو وہ سہولیات نہیں دی جا رہی جس کے وہ حقدار ہیں،
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا
چین کے قومی دن کے موقع پر کراچی کے گھڑ سواری سکھانے والے کلب کا خراج تحسین
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو نے کہاہےکہ جب بھی انسدادِ پولیو کے پلائے جانے والے قطروں کی پیش کش کی جائے تو اسے قبول کریں،