لاہور ،بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور نائب صدر کل پاکستان آئیں گے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

لاہور ،بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور نائب صدر کل پاکستان آئیں گے

لاہور ،بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور نائب صدر کل پاکستان آئیں گے

صدر روجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلاکل واہگہ بارڈر  سے دوپہر2 بجے لاہور پہنچیں گے

لاہور،دونوں عہدیدار 51 ستمبر کو شیڈول افغانستان اور سری لنکا کا میچ دیکھیں گے 

دونوں عہدیدار چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے ملاقات کریں گے

ایشیاء کپ میں شریک ٹیموں کے اعزار میں گورنر ہاوس میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوگا 

بی سی سی آئی کے عہدیدار گورنر ہاوس میں ہونے والی تقریب میں بھی شرکت کریں گے