پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں ہوٹل سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئیں۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں ہوٹل سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئیں۔

پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں ہوٹل سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئیں۔

تینوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے 12 بجے کولمبو کے لیے روانہ ہوں گی۔

پاکستان اپنا دوسرا سپر 4 میچ 10 ستمبر کو کولمبو میں بھارت کے خلاف کھیلے گا۔