کندھ کوٹ میں بارودی مواد پھٹنے سے 8افراد جاں بحق،4زخمی ہوگئے

عرفان علی عرفان علی

کندھ کوٹ میں بارودی مواد پھٹنے سے 8افراد جاں بحق،4زخمی ہوگئے

کندھ کوٹ میں بارودی مواد پھٹنے سے 8افراد جاں بحق،4زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں بچے بھی شامل ،زخمی اسپتال منتقل کیاگیا  

متاثرہ  علاقے کا محاصرہ کر لیا،تحقیقات جاری ہے

زیرعلاج کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہیں

 واقعہ گھوڑاگھٹ تھانہ کی حدود محمد نواز سبزوئی میں پیش آیا