سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس 6 اکتوبر کو طلب کرلیا

عرفان علی عرفان علی

سندھ  ایپکس کمیٹی کا اجلاس 6 اکتوبر کو طلب کرلیا

سندھ  ایپکس کمیٹی کا اجلاس 6 اکتوبر کو طلب کرلیا 

اجلاس میں صوبے کی  سکیورٹی صورتحال سمیت دیگر اہم معاملات پر غور کیا جائیگا  ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان، مدارس کی رجسٹریشن    ،کچے کے علاقوں میں  آپریشن، غیر ملکی شہریوں  کی سیکیورٹی ،، غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا

 اجلاس میں نگران وزیر اعلی سندھ مقبول باقر ، دیگر قانون نافد کرنے اداروں کے سربراہ شرکت کرینگے

 آئی  جی سندھ رفعت مختار راجہ اور ایڈیشنل ہوم سیکرٹری اجلاس میں رپورٹ پیش کریں گے

 ایف آئی اے حکام کی جانب غیر قانونی کرنسی کے خلاف کریک ڈاؤن اور دیگر معاملات پر بریفنگ دی جائے گی