پشاور،خیبر پختونخوا میں تمام دینی مدارس رجسٹرڈ کرنےکا فیصلہ

عرفان علی عرفان علی

پشاور،خیبر پختونخوا میں تمام دینی مدارس رجسٹرڈ کرنےکا فیصلہ

پشاور،خیبر پختونخوا میں تمام دینی مدارس رجسٹرڈ کرنےکا فیصلہ


خیبر پختونخوا میں 59 فیصد مدارس رجسٹر ڈ نہیں، سرکاری دستاویز کے مطابق
خیبر پختونخوا کی 8 ہزار مدارس میں 5 ہزار کی رجسٹریشن نہیں ہوئی، 

 
خیبرپختونخوا میں صرف 3 ہزار 502 مدارس رجسٹر ڈ ہیں،  

پشاور،خیبر پختونخوا میں تمام دینی ، مدارس کی مانیٹرنگ کے لیے انتظام موجود نہیں،