محکمہ موسمیات کی کراچی میں پیراورمنگل کو بونداباندی کی پیشگوئی

عمران عمران

محکمہ موسمیات کی کراچی میں پیراورمنگل کو بونداباندی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں پیراورمنگل کو بونداباندی کی پیشگوئی
حیدرآباد،بدین،ٹھٹھہ،سجاول،تھرپارکراورعمرکوٹ میں بھی بونداباندی متوقع
کراچی،سندھ مغربی ہواوں کےسلسلےکےزیراثرہے،محکمہ موسمیات کے مطابق 
سکھر،لاڑکانہ،جیکب آباد،شکارپوراورقمبرشہدادکوٹ میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان
کشمور،گھوٹکی،دادو،جامشورو،بےنظیرآباداورخیرپور میں بھی بارش کی پیشگوئی
گھوٹکی،سانگھڑاورمیرپورخاص میں بھی بارش کا امکان ہے