نواز شریف کی 3 سال ۔۔۔11 ماہ اور 2 دن کے بعد ۔۔۔وطن واپسی

عرفان علی عرفان علی

 نواز شریف کی 3 سال ۔۔۔11 ماہ اور 2 دن کے بعد ۔۔۔وطن واپسی

نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ایئر ریڈار کی حدود میں پہنچ گیا

اسلام آباد ٹریفک کنٹرول نے  نواز شریف کے طیارے کو خوش آمدید کہا 
اے ٹی سی کی جانب سے طیارے کو لینڈنگ کے لیے گرین سگنل دے دیا گیا
خصوصی طیارہ چند منٹ میں اسلام   
نوازشریف کاطیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کرگیا
نواز شریف کی 3 سال ۔۔۔11 ماہ اور 2 دن کے بعد ۔۔۔وطن واپسی
نوازشریف کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر اپنی قانونی ٹیم سے ملاقات،ذرائع کے مطابق
نوازشریف اور قانونی ٹیم کے درمیان مختلف امور پر مشاورت، کی جارہی ہے۔