کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح میں کمی


کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح میں کمی

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح میں کمی۔  چھبیس جولائی سے یکم اگست تک شرح تیئس اعشاریہ تین  فیصد رہی۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح  بھی کمی کے بعد بیس فیصد تک ہوگئی۔سندھ بھر میں گزشتہ روز کورونا سے  چھتیس  اموات میں سے تیس  اموات کراچی  کی ہیں۔ کراچی ضلع شرقی اور جنوبی سے نو، نو ا موات رپورٹ ہوئیں۔ ضلع غربی   میں کورونا سے سات اموات ہوئیں۔