خیبرپختونخوا میں اب تک 51ہزار44غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی میپنگ مکمل
پشاور،غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں میں 24 ہزار سے زائد مرد و خواتین شامل ،دستاویز کے مطابق غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں میں 25 ہزار سے زائد بچے بھی شامل،
غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی سب سے زیادہ تعداد پشاور میں 22 ہزار 752 ہے،
پشاور میں غیر رجسٹرڈ 5 ہزار 826 مرداور 5 ہزار 800خواتین ہیں،دستاویز
پشاور میں غیر رجسٹرڈ11 ہزار سے زائد بچے شامل، سرکاری دستاویزات کے مطابق
نوشہرہ میں غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی تعداد 7 ہزارہے،
خیبر میں غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی تعداد 5 ہزارہے،
مانسہرہ میں غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی تعداد 2700ہے ،
ہری پور 2500، مردان 1900 اورکوہاٹ میں1500 غیرقانونی غیر ملکیوں کی شناخت
چارسدہ 1157،ہنگو 961،کرک 146،بنوں 363اورملاکنڈ میں 207غیرملکیوں کی شاخت مکمل
ٹانک 171 ،سوات 7اورایبٹ آباد میں 145 غیر قانونی مقیم غیر ملکی موجود ہیں، کرم 95،لوئر چترال 91،لکی مروت 30 اورباجوڑ میں 27 غیر قانونی غیرملکی مقیم، ہیں۔