کوئٹہ سے آنے والے ایک اور شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق۔

عرفان علی عرفان علی

کوئٹہ سے  آنے والے ایک اور  شخص میں کانگو  وائرس کی تصدیق۔

کراچی میں سندھ وبائی امراض اسپتال  میں کوئٹہ سے  آنے والے ایک اور  شخص میں کانگو  وائرس کی تصدیق۔ شہر کے نجی اسپتال میں کوئٹہ سے  منتقل کئے گئے سولہ  مریضوں میں سے  دو ڈسچارج  اور دو انتقال کرچکے جبکہ  بارہ مریض  زیر علاج  ہیں۔

کراچی میں  سندھ وبائی امراض اسپتال میں کوئٹہ سےآنے والے  ایک اور شخص میں کانگو  وائرس  کی تصدیق ہوگئی۔شہر کے نجی اسپتال میں  کوئٹہ سے سولہ مریضوں کو منتقل کیا گیا تھا۔ ان میں سے دو  کو  ڈسچارج کردیا گیا۔  ڈاکٹر شکر اللہ سمیت   دو  انتقال کرچکے جبکہ  بارہ مریض  زیر علاج  ہیں۔ نیپا انفیکشس ڈزیز اسپتال میں  صبح کوئٹہ سے آنے والے  پینتیس سالہ شخص کو  ایڈمٹ کیا گیا۔ مجموعی طور پر کوئٹہ کے تیرہ  افراد  کراچی کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔