پاکستان مسلم لیگ
ن کی رہنما مریم نواز نے مری میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےکہاہےکہ
نوازشریف سے اللہ نے ملک کی خدمت کا کام لیا،
نوازشریف کو 4سال ملک سے دور رہناپڑا،
اللہ نے موقع دیا تو مری کی تقدیر بدل دیں
گے ،
گزشتہ دنوں بیٹی کی طبیعت ناسازہوئی ،ہم نے ریسکیو سے
مددلی ،
مری
کےدشوارگزارراستوں کی حالت بہتر ہونی چاہیے
،
ترقیاتی منصوبے مری کا حق ہے ،م
نوازشریف کےد ل میں اس ملک کے لیےدرد ہے