رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن نے دعوی کیا ہے پیپلز پارٹی پورے ملک میں کلین سوئپ کرے گی،

عرفان علی عرفان علی

رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن  نے دعوی  کیا ہے پیپلز پارٹی پورے ملک میں کلین سوئپ کرے  گی،

رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن  نے دعوی  کیا ہے پیپلز پارٹی پورے ملک میں کلین سوئپ کرے  گی،

 اور بلاول بھٹو  وزیراعظم ہوں گے۔ حالیہ  کامیاب ترین جلسے اس بات کا ثبوت ہیں کہ  پیپلز پارٹی ملک کی  مقبول ترین جماعت ہے۔

رہنما  پیپلز پارٹی  شرجیل   کا کہنا ہے   آٹھ فروری پیپلز پارٹی کا دن ہوگا۔ پورے ملک سے کلین سوئپ کرکے بلاول کو وزیراعظم بنائیں گے۔

پریس کانفرنس میں کہا  پیپلز پارٹی  امید کی کرن ہے۔کے پی   اور بلوچستان میں  جلسے اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہم آج بھی مقبول ترین جماعت ہیں۔

ان  کا کہنا تھا   کارکردگی کی بات ہے توسندھ میں جدید ترین سہولیات سے مزین اسپتال   بنائے ہیں، جہاں پورے ملک کے لوگ علاج کرانے آتے ہیں۔