نگران وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم ایس آئی ایف سی کے اجلاس میں مختلف وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اسلام آباد ، اجلاس میں وزارت خزانہ، ایف بی آر کے اقدامات پر شرکاء کو بریفنگ وزارت توانائی، وزارت آئی ٹی میں سرمایہ کاری سے متعلق منصوبوں پر بریفنگ نگران صوبائی حکومتوں کی جانب سے منصوبوں پر پیش رفت سےبھی آگاہ کیا گیا